السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ عزیزی طیب عتیق صاحب گزارش ہے کہ اپنے تجربات سے اس ناچیز کو بھی آگاہ فرمائیں۔ آپ کا تجربہ کہاں تک پہنچا؟ اس سلسلے میں ، میں کیا مدد کرسکتا ہوں؟ کیا کوئی نان پروگرامیبل جی یو آئی مل سکتا ہے ،،،اس کام کے لئے،،، یعنی کچھ ایسا کہ ہم اس میں ڈیٹا جمع کر سکیں اور اسےآزما بھی سکیں۔ جیسا کہ ڈریگن اسپیچ ریکگنیشن پروفیشنل میں ہوتا ہے۔